كتاب :٫٫فرھنگ واژگان قرآن كريم٬٬ كی اشاعت-

IQNA

كتاب :٫٫فرھنگ واژگان قرآن كريم٬٬ كی اشاعت-

11:13 - October 23, 2006
خبر کا کوڈ: 1504371
ادبی گروپ :بين الاقوامی پبلشرز نے غلام حسين انصاری كے ترجمہ كے ساتھ شيخ عباس قمی كی كتاب الدر النظيم فی لغات القرآن كی اشاعت كی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق مرحوم محدث قمی كی باقی ماندہ ۸۰ كتابوں میں سے ايك ہے –یہ كتاب حروف تہجی كے اعتبار سے ۳۲ فصلوں پر مشتمل ہے –جن میں ۱۳۰۰ سے زيادہ كلمات پر تحقيق كی گئی ہے-
كتاب ٫٫فرھنگ واژگان ٬٬میں اكثر ان الفاظ كے معانی بيان كۓ گۓ ہیں جو متروكہ ہیں يا لوگ ان الفاظ سے كم مانوس ہیں-
مرحوم محدث قمی نے اس كتاب میں بعض الفاظ كے معانی بيان كرنے میں احاديث اھلبيتۜ كا سہارا ليا ہے-
نظرات بینندگان
captcha