كتاب ٫٫اخلاق اقتصادی از ديدگاہ قرآن و حديث ٬٬منظر عام پر آگئی ہے-

IQNA

كتاب ٫٫اخلاق اقتصادی از ديدگاہ قرآن و حديث ٬٬منظر عام پر آگئی ہے-

8:27 - October 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1504726
ہمارے مشہد كے نمايندے جناب امير محسن سلطان احمدی كی رپورٹ كےمطابق كتاب ٫٫اخلاق اعتقادی از ديدگاہ قرآن و حديث ٬٬ كو جناب جواد ايرانی نے علوم اسلامی يونيورسٹی كے تعاون سے زيور طبع سے آراستہ كيا-
اس كتاب میں اخلاق كا مفہوم ،اقتصاد،علم اقتصاد كی تعريف، اقتصاد اسلامی ،اخلاق واقتصاد كے ساتھ دين كا رابطہ ،اخلاق و اقتصاد كا رابطہ ،اور نظریہ اخلاق كا اقتصاد سے جدا ہونا اور اس پر تنقيد جيسے مضامين شامل ہیں-
نظرات بینندگان
captcha