ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے روزنامہ ٫٫وطن٬٬ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اساتيد ابتداء میں اديان كی اھم خصوصيات سے بچوں كو آشنا كریں گے پھر ان اديان كے باہمی اختلافات كو بيان كریں گے-٫٫جوانا ڈالسگوڈ٬٬ جو كہ ڈنمارك كے ايك مسيحی مذھبی راہنما هیں انهوں نے كہا كہ مستقبل بچوں ہی سے وابسطہ ہے لہذا انكو ايسی معلومات سے محروم نہیں ركھنا چاہیے -