ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے آستانہ قدس رضوی كے ادارہ تعليم قرآن و احاديث كے سربراہ حجۃ الاسلام سيد جلال حسينی نے كہا حرم مطہر میں سال كے ابتدائی چھ مہينوں میں ۳۷ ہزا مرتبہ پورے قرآن كی تلاوت كی گئی اور گيارہ لاكھ مرتبہ سے زيادہ قرآن كا ايك جز پڑھا گيا اور تيرہ لاكھ سے زيادہ سورہ كی تلاوت كی گئی ہے –
پانچ عرب آٹھ سو ملين سے زيادہ صلوات پڑھی گئی-
۳۳ ملين چار لاكھ سے زيادہ امام رضاۜ كی مخصوص زيارت پڑھی گئی اور آٹھ ملين سے زيادہ دوسری دعاﺋیں اور زيارات پڑھی ﮔﺋیں -