مولانا فضل الرحمٰن كے نام حامد كرزئی كا خط.

IQNA

مولانا فضل الرحمٰن كے نام حامد كرزئی كا خط.

9:24 - October 30, 2006
خبر کا کوڈ: 1505342
بين الاقوامی گروپ :افغانستان كے صدر حامد كرزئی نے پاكستان میں جمعيت علماء اسلام كے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مولانا فضل الرحمٰن كو ايك خط لكھ كر ان سے افغانستان میں بحالی امن میں مدد دينے كی درخواست كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے بی بی سی سے نقل كيا ہے كہ افغانستان كے صدر حامد كرزئی نے پاكستان میں جمعيت علماء اسلام كے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مولانا فضل الرحمٰن كو ايك خط لكھ كر ان سے افغانستان میں بحالی امن میں مدد دينے كی درخواست كی ہے ۔
خبروں كے مطابق حامد كرزئی نے مولانا فضل الرحمٰن سے خط بھيجنے سے پہلے ٹيلی فون پر بھی بات چيت كی ۔J.U.I كے ذرائع كا كہنا ہے مولانا فضل الرحمٰن افغان صدر حامد كرزئی كو يقين دلايا ہے كہ وہ ہر ممكن تعاون كریں گے ۔
نظرات بینندگان
captcha