سویڈن كے معروف راﺋٹر مشرف بہ اسلام ہوۓ-

IQNA

سویڈن كے معروف راﺋٹر مشرف بہ اسلام ہوۓ-

10:15 - November 01, 2006
خبر کا کوڈ: 1505860
بين الاقوامی گروپ:سویڈن كے مشہور مصنف ھگن لارسن حلقہ بگوش اسلام ہوگۓ-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے نسيج ساﺋٹ سے نقل كيا ہے كہ لارسن نے عدل ابو حجر ثقافتی كونسل كے سربراہ كے ہاتھوں عربی اور سویڈش زبان میں- شہادتين كا اقرار كركے حلقہ بگوش اسلام ہوۓ-
انہوں نے اسلام پر پانچ سال تحقيق اور مطالعہ اور اسلامی كانفرنسوں میں شركت كے بعد جو سویڈن كے جنوب میں مسلمانوں كی ثقافتی مجلس كے سينٹر میں منعقد ہوتی رہیں اپنے سوالات كا جواب حاصل كرليا اور اسلام كی دقيق شناخت كے بعد مشرف بہ اسلام ہوۓ –
اس مشہور راﺋٹر نے ابھی تك ۱۷ كتابیں تاريخ ،فلسفہ ،اور داستان كے موضوع پر تحرير كیں ہیں-

نظرات بینندگان
captcha