اسكولوں سے ہی قران كی صحيح تعليم كا آغاز ہونا چاہیے-

IQNA

اسكولوں سے ہی قران كی صحيح تعليم كا آغاز ہونا چاہیے-

10:00 - November 06, 2006
خبر کا کوڈ: 1506714
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآن كی صحيح تعليم نوجوانوں كو اسكولوں میں دی جانی چاہیے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ حجۃ الاسلام والمسلمين علی محمد رضاعی نےكہا كہ وزارت تعليم كی طرف سے باقاعدہ قرآنی تعليم كا آغاز اسكولوں سے ہونا چاہیے –اگر یہ پروگرام قرآنی كاركردگی كے ساتھ انجام ديا جاۓ تو نوجوان اس میں بڑھ چڑھ كر حصہ لیں گے اور اس كا نتيجہ بہت بہتر ہوگا-
صوبہ يزد كے دارالقرآن كے سربراہ جناب علی محمد رضاعی نے مزيد كہا كہ قرآنی كاركردگی پر نوجوانوں كو نفيس انعامات دے كر ان كی حوصلہ افزائی كی جاۓ-
نظرات بینندگان
captcha