بين الاقوامی گروپ:دبئی كی وزارت خزانه كی طرف سے دوحه میں اسلامی دنيا كے معاشيات كے عنوان سے اجلاس منعقد كيا گيا هے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے گلف نيوز سے نقل كيا هے كه اس اجلاس میں ۲۰۰ سے زياده عالمی مخترعين ٬بينكوں كے سربراه اور اعلی حكومتی عهدے دار شريك هیں اس اجلاس كا افتتاح ۵ نومبر كو قطر كے وزير خزانه يوسف حسين كمال نے كيا-