صدام كو پھانسی كی سزا سناۓ جانے پر ٬دنيا كے سياست دانوں كا رد عمل۔

IQNA

11:15 - November 07, 2006
خبر کا کوڈ: 1506952

صدام كو پھانسی كی سزا سناۓ جانے پر ٬دنيا كے سياست دانوں كا رد عمل۔

بين الاقوامی گروپ: عراق كی عدالت نے عراق كے سابق آمر صدام حسين كو پھانسی كی سزا سنا دی ہے ۔يه مقدمه ان پر ۱۹۸۲ ء میں دجيل میں ايك سو اڑتاليس شيعوں كے قتل كے جرم میں چلايا گيا تھا-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی موصوله رپورٹ كے مطابق امريكی صدر بش نے كها كه يه سزا اس بات كا ثبوت هے كه عراقی عوام ٬غير عادلانه نظام حكومت كی جگه عادلانه نظام حكومت چاهتے هیں-
عراق كے وزير اعظم نوری مالكی نے كها كه صدام جس سزا كے مستحق تھے وه سنا دی گئی هے-
كويت اسمبلی كے اسپيكر الخرافی نے كها اميد كرتا هوں كه صدام كو جلد پھانسی دی جاۓ گی –
نظرات بینندگان
captcha