٫٫اچھائيوں كی راهنما٬٬ نامی كتاب كی اشاعت-

IQNA

11:14 - November 07, 2006
خبر کا کوڈ: 1506956

٫٫اچھائيوں كی راهنما٬٬ نامی كتاب كی اشاعت-

ادبی گروپ:يه كتاب ڈاكٹر شهيد مصطفی چمران پر لكھے گئے ادبی مضامين كا مجموعه هے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق ڈاكٹر شهيد مصطفی چمران كی شان میں لكھے جانے والے مضامين میں سے منتخب مضامين كو اس كتاب میں جگه دی گئی هے –
يه كتاب ۱۱۹ صفحات پر مشتمل هے جسے وزارت ثقافت اور مذھبی امور نے شايع كيا هے –

نظرات بینندگان
captcha