قرآنی نمائشگاه میں شركت سے ٫٫ثقافت قرآن ٬٬ كو فروغ ملے گا-

IQNA

قرآنی نمائشگاه میں شركت سے ٫٫ثقافت قرآن ٬٬ كو فروغ ملے گا-

11:08 - November 13, 2006
خبر کا کوڈ: 1507551
قرآنی سرگرمياں گروپ:قرآنی نمائشگاه میں شركت سے اس میں مختلف قرآنی آثار كی نمائش سے جوانوں میں قرآنی ثقافت فروغ پاۓ گی-
ثقافت و ارشاد اسلامی ٬بچوں اور جوانوں سے متعلق اسٹال كی سربراه ٫٫نعيمه وقوعی٬٬ نے ايكنا كے ساتھ ايك خصوصی گفتگو كرتے هوۓ كها هم نے رهبر انقلاب كے اس فرمان پر كه يه سال ٬سال پيغمبر هے لبيك كهتے هوۓ تهيه كرليا هے كه پيغمبر خدا اور قرآن كی تعليمات و ثقافت كو بچوں ٬نوجوانوں اور جوانوں میں عام كریں گے٬اس مناسبت سے هم نے اپنے سٹال میں ايك ٫٫جنتی دروازه ٬٬ نصب كرركھا هے جس میں مختلف آيات قرآن لكھی گئی هے ٬دروازے میں وارد هونے كے بعد ان آيات كا امتحان ليا جاتا هے اور كامياب جوانوں كو انعام سے نوازا جاتا هے
اس كے علاوه ايك شعبه بچوں اور جوانوں كی نقاشی كے لیے مخصوص هے-
اسی طرح مختلف قرآنی داستانیں هیں جن میں مقابلے هوتے هیں اور تشويقی انعامات دیے جاتے هے-

نظرات بینندگان
captcha