ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق يه كتاب اسلام میں ميوزك كے مقام كے بارے میں مكمل منبع هے-
مولف محترم نے اس كتاب میں ميوزك كے مختلف گوشوں پر تحقيقی بحث كی هے –
كتاب كے آغاز میں ڈاكٹر محمد بيستونی نے ميوزك كی تعريف بيان كرتے هوۓ اس كا موازنه غنائی ميوزك سے كيا هے اس كے بعد آيات اور روايات اھلبيتۜ كی روشنی میں ميوزك كے بارے میں اسلام كی نظر كو بيان كركے تفصيلی ابحاث كی هیں-