تيرانا میں كتاب كی نمائشگاه كا اختتام-

IQNA

تيرانا میں كتاب كی نمائشگاه كا اختتام-

8:21 - November 11, 2006
خبر کا کوڈ: 1507566
علمی و تحقيقی گروپ:۹ ویں علمی كتابوں كی نمائشگاه كا اختتام ۸ نومبر كو تيرانا میں هوا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) شبعه البانيه كی رپورٹ كے مطابق يه نمائشگاه يكم نومبر سے ۹ نومبر تك تيرانا میں منعقد كی گئی – همارےنامه نگار كی رپورٹ كے مطابق اس نمايشگاه میں البانيه ٬تركی ٬يونان٬اٹلی ٬اور مقدونيه كے ۱۲۳ پبلشرز نے اپنے آثار ركھے جنهیں ڈیڑھ لاكھ افراد نے ديكھا نمايشگاه كے بانيان كے مطابق ۶۶ علمی محفلیں بھی منعقد كی ﮔﺋیں ٬
قابل ذكر هے كه البانيه كے صدر آلفرڈ موليسيو نے بھی اس نمايشگاه كا دوره كيا-
ياد رهے كه اس نمايشگاه میں سعدی شيرازی ثقافتی مركز ٬اور قرآن انسٹیٹيوٹ نے بھی اپنے آثار ركھے جو ناظرين كی توجه كا مركز بنے رهے-
نظرات بینندگان
captcha