بوسنيا كے اسلامی رہنماؤں كا وہابيت كے خلاف رد عمل ۔

IQNA

بوسنيا كے اسلامی رہنماؤں كا وہابيت كے خلاف رد عمل ۔

11:39 - November 16, 2006
خبر کا کوڈ: 1508691
بين الاقوامی گروپ: بوسنيا كے مذہبی رہنماؤں نے ايك مشتركہ قرار داد میں ملك كو وہابيت كے خطرات سے متنبہ كيا ۔0

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے فرانس كی خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ بوسنيا كے اسلامی رہنماؤں كی طرف سے وہابيت كے خلاف ايك قرار داد لكھی گئی جو پورے بوسنيا كی مساجد میں ائمہ جماعا ت كے ذريعہ پڑھی گئی ۔
بوسنيا كی اسلامی كونسل كے سر براہ مصطفی سويچ نےكہا كہ جو لوگ معتدل اسلام كو نہیں سمجھ سكتے وہ ملك چھوڑ كر باہر چلے جائیں ۔

نظرات بینندگان
captcha