ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام و المسلمين "برخورداری" جو كہ وزارت زراعت كے قرآن سنٹر كے مسؤل ھیں نے كھا كہ 350 كلاسوں میں دس ھزار افراد ناظرہ قرآن اور قرائت كی تعليم حاصل كریں گے ـ
اس كے علاوہ تجويد القرآن كی دو خصوصی كلاسوں كا اجراء بھی ھورھا ھے جس میں 40 افراد شركت كریں گے اور ان كلاسوں كے لئے ماھر اساتذہ سے استفادہ كيا جائے گا ـ