مظلوميت قرآن، انقلاب اسلامی كی بركت سے ختم ہوگئی ہے ـ

IQNA

مظلوميت قرآن، انقلاب اسلامی كی بركت سے ختم ہوگئی ہے ـ

10:16 - November 21, 2006
خبر کا کوڈ: 1509541
قرآنی سرگرمياں گروپ: انقلاب اسلامی كی كاميابی كے بعد جب امام خمينی نے حكومت تشكيل دی تو تعليمات قرآن كی مظلوميت ختم ہوگئی ـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق مغربی آذر بائيجان كے دارالقرآن كے سربراہ نے سازمان تبليغات اسلامی كے عہدہ داروں سے ملاقات كرتے ہوئے كہا كہ پہلوی حكومت كا دور ايمان اور تعليمات قرآن كو كمزور بنانے كا دور تھا ـ
اور اس زمانے میں قرآن مجالس ترحيم ، محفل عقد كی زينت كا وسيلہ تھا ـ ليكن آج انقلاب اسلامی كی كاميابی كے بعد قرآن نے معاشرے میں بلند مقام حاصل كرليا ہے ـ



نظرات بینندگان
captcha