لندن میں "اخلاق، نہج البلاغہ كے آئينہ میں" كے عنوان سے ايك علمی نسشت كا انعقاد ـ
بين الاقوامی گروپ: ايرانی طلباء كے ثقافتی مركز انجمن اسلامی كی طرف سے یہ علمی نشست اخلاق ،نہج البلاغہ كے آئينہ میں ـ 25 نومبر كو لندن میں منعقد ہوگی ـ
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ايكرو سے نقل كيا ہے كہ اس علمی نشست میں حجت الاسلام ڈاكٹر محمد سعيد بہمن پور اور اسلامیہ كالج لندن كے پرنسپل ، پروفيسر ڈاكٹر ابوالقاسم فنايی شركت كریں گے ـ
یہ علمی نشست لندن میں ايرانی طلباء كے ثقافتی مركز "انجمن اسلامی" كے دفتر میں ہوگی ـ