خرمشہر میں قرآن كريم كے آٹھویں پارہ كی تفسير كے درس كا انعقاد-

IQNA

خرمشہر میں قرآن كريم كے آٹھویں پارہ كی تفسير كے درس كا انعقاد-

13:48 - December 03, 2006
خبر کا کوڈ: 1511927
قرآنی سرگرمياں گروپ: خرمشہر كی قرّا كمیٹی :قرآن كريم كے آٹھویں پارہ كی تفسير كے دروس منعقد كر رہی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) شعبہ خوزستان كی رپورٹ كےمطابق –یہ تفسير كا دورہ خواتين كے ساتھ مختص ہے جو ہر ھفتہ ،اتوار اور بدھ كو ۴ بجے خرمشہر كی خواتين كی شركت سے منعقد ہوتا ہے-
تفسير كے یہ دروس ،ڈاكٹر ابو الفضل بھرام پور كی كتاب ٫٫نسيم حيات٬٬ اور تفسير نمونہ سے استفادہ كرتے ہوۓ قرآن كريم كے آٹھویں پارہ كی سورتوں پر مشتمل ہیں۰
ہر درس میں تقريبا چاليس خواتين شركت كرتی ہیں اس وقت سورہ انعام كی آيت نمبر ۱۲۷ كی تفسير ہو رہی ہے-

نظرات بینندگان
captcha