برمنگھم میں امام رضاۜ كی ولادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد-

IQNA

برمنگھم میں امام رضاۜ كی ولادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد-

11:25 - December 05, 2006
خبر کا کوڈ: 1512256
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے شہر برمنگھم كے امام رضا ۜ ثقافتی مركز كی طرف سے علی ابن موسی الرضا ۜ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن منايا گيا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے برمنگھم میں امام رضا ۜ كے ثقافتی مركز سے نقل كيا ہے كہ عاشقان اھل بيت ۜ كی بھر پور شركت والے اس پروگرام میں برطانیہ میں قاﺋد انقلاب اسلامی كے نمايندے اور اسلامی مركز كے سربراہ نے تقرير كی-
اسی طرح دوسرے مقررين نے حديث سلسلہ الذھب كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ ،توحيد اور اھل بيت ۜ پر اعتقاد كی اھميت كو بيان كرتے ہوۓ كہا بالخصوص دور حاضر میں اس عقيدہ كی اھميت اور واضح ہوجاتی ہے-
اسی طرح تركمنستان ،الجزاير اور آذربايجان میں بھی امام رضا ۜ كی ولادت كی مناسبت سے جشن منايا گيا-
برطانیہ كے شہر برمنگھم میں امام رضا ۜ نامی ثقافتی ادارہ ہے جو عوام كی مدد سے چل رہا ہے اس ادارے نے ماہ مبارك رمضان میں سركاری طور پر اپنی سرگرميوں كا آغاز كيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha