۷ دسمبر /،آيت اللہ العظمی گلپاﺋيگانی كی تيرھویں برسی كا انعقاد-

IQNA

۷ دسمبر /،آيت اللہ العظمی گلپاﺋيگانی كی تيرھویں برسی كا انعقاد-

11:28 - December 06, 2006
خبر کا کوڈ: 1512545
اعزازی گروپ / امير محسن سلطان احمدی كی رپورٹ كے مطابق حضرت آيت اللہ العظمی گلپاﺋيگانی كی تيرھویں برسی جمعرات ۷ دسمبر كو مسجد اعظم قم میں منائی جا رہی ہے-
ايكنا، كے اعزازی نامہ نگار نے رسا ساﺋیٹ سے نقل كيا ہے كہ آيت اللہ گلپاﺋيگانی رہ كی برسی منانے والی كمیٹی نے اپنے بيانیہ میں اعلان كيا ہے كہ عالم تشييع كے عظيم مرجع آيت اللہ سيد محمد رضا گلپاﺋيگانی رہ كی تيرھویں برسی كی مناسبت سے پروگرام منعقد ہو رہا ہے –اور یہ پروگرام جمعرات ۷ دسمبر مغربين كی نماز كے بعد مسجد اعظم قم میں منعقد ہو رہا ہے-
آيت اللہ گلپاﺋيگانی كے دفتر نے آيات عظام ،علماء و طلباء اور عام لوگوں كو اس پروگرام میں شركت كی دعوت دی ہے-

نظرات بینندگان
captcha