روس كا سابق جاسوس بستر مرگ پر مسلمان ہوگيا۰-

IQNA

روس كا سابق جاسوس بستر مرگ پر مسلمان ہوگيا۰-

11:46 - December 06, 2006
خبر کا کوڈ: 1512557
بين الاقومی گروپ:بستر بيماری پر اسلام قبول كرنے كے بعد روس كے سابق جاسوس نے اسلامی قوانين كے مطابق دفناۓ جانے كی وصيت كی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے (Konmer santdeily) اخبار سے نقل كيا ہے كہ روسی انٹيلی جنس كے سابق جاسوس الگزينڈر ليتونينكو كے والد نے اس بارے میں كہا:الگزينڈر نے بستر بيماری پر وصيت كی ہے كہ اسے اسلامی قوانين كے مطابق دفن كيا جاۓ-
اس نے مزيد كہا :ریڈيو ايكٹيو پولونيوم كے مادہ سے مسموم ہونے والا الگزينڈر لندن كے ايك ھسپتال میں زير علاج تھا اور اس نے زندگی كے آخری لمحات میں اسلام قبول كيا ہے وہ اپنے خاندان كا دوسرا فرد ہے جس نے اسلام قبول كيا ہے اس سے قبل اس كی بہن نے اسلام قبول كيا تھا-

نظرات بینندگان
captcha