جدہ ،٫٫وقف٬٬ كے عنوان سے منعقدہ كانفرنس كی ميزبانی كريگا-

IQNA

جدہ ،٫٫وقف٬٬ كے عنوان سے منعقدہ كانفرنس كی ميزبانی كريگا-

12:52 - December 12, 2006
خبر کا کوڈ: 1513798
بين الاقوامی گروپ: ٫٫وقف ٬٬ كے عنوان سے دوسری كانفرنس جدہ كی ام القری يونيورسٹی میں منعقد ہو رہی ہے جس میں سعودی عرب كے وزير دفاع شاھزادہ سلطان بن عبد العزيز ،اور جدہ كے ﻣيئر مشعل بن مجيد شركت كریں گے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے سعودی عرب كی سركاری خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ یہ كانفرنس سعودی عرب كی اوقاف اور اسلامی امور كی وزارت كے تعاون سے منعقد كی جا رہی ہے جس میں ام القری يونيورسٹی جدہ كے پروفيسر اور اسكالرز شركت كریں گے-
اس كانفرنس كے شركاء وقف كو عام كرنے كا طريق كار ،اس كی اھميت اور اس كی عالمی سطح پر تاثير پر بحث و مباحثہ كریں گے-
نظرات بینندگان
captcha