شمالی البانیہ میں قرآنی اكیڈمی كے حفاظ كی كاميابی-

IQNA

شمالی البانیہ میں قرآنی اكیڈمی كے حفاظ كی كاميابی-

13:00 - December 12, 2006
خبر کا کوڈ: 1513807
قرآنی سرگرمياں گروپ: بورل البانیہ كے ايك قصبے ٫٫زيبر ھانہ ٬٬ كے ايك قرآنی سنٹر كے استاد گبيم آلمتا نے كہا ہے كہ اس قرآنی سنٹر كے ۸ افراد نے ۳۰ واں پارہ اور سورہ بقرہ كو حفظ كر ليا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے شعبہ آلبانیہ كے حوالے سے نقل كی اہے كہ شمالی البانیہ كے اس قصبے میں قرآنی سنٹر كے استاد بسيم آلمتا نے كہا ہے كہ ۸ افراد نے ۳۰ واں پارا حفظ كر ليا ہے اس كے علاوہ ۲۱ دوسرے افراد اس آخری پارے كو حفظ كرنے میں مشغول ہیں-
انہوں نے كہا كہ اس محروم علاقے میں قرآنی سرگرمياں فقط اسلامی جمہوریہ ايران كے قرآنی سنٹر كے تعاون سے جاری ہیں اور یہاں پر معارف قرآنی كی پہنچان اس قرآنی سنٹر كا نصب العين تھا اور طريقہ كار بھی اسی ادارے نے بتايا ہے جس پر عمل كرتے ہوۓ بہت سارے البانوی نوجوان اپنے آپ كو نور قرآن سے منور كر رہے ہیں واضح رہے كہ اس ملك میں اب تك ۴۹۰۰ افراد اس قرآنی سنٹر كے تعاون سے معارف قرآن سے بہرہ مند ہو چكے ہیں-

نظرات بینندگان
captcha