فكر و نظر گروپ :مذھبی تحقيقات میں انگريزی زبان كی اھميت پر شھر ری میں ايك نشست كا انعقاد كيا جا رہا ہے -
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ نشست علوم حديث كالج میں ۲۰ ذيقعدہ كو منعقد ہو رہی ہے – جس میں پروفيسر مرتضی كريمی نيا اس سلسلے میں اپنی كاركردگی كو پيش كریں گے-