البانیہ میں قرآنی خطاطی كا شارٹ كورس منعقد ہوگا-

IQNA

البانیہ میں قرآنی خطاطی كا شارٹ كورس منعقد ہوگا-

11:59 - December 13, 2006
خبر کا کوڈ: 1514019
قرآنی سرگرمياں گروپ: یہ شارٹ كورس البانیہ میں واقع ايرانی قرآنی سنٹر كے اساتذہ اور ممتاز طلباء كی اپيل پر منعقد كيا جا رہا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا، نے شعبہ البانیہ سے نقل كيا ہے كہ اس قرآنی سنٹر كے ناﺋب مدير ٫٫شيخ وولنت مريا٬٬ نے ايكنا كے نماﺋندہ سے خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ملك بھر میں چوتھا قرانی مقابلہ حال میں ہی اختتام پذير ہوا ہے كچھ قرآنی ھنر كے شاﺋقين نے اس بات كا تقاضا كيا ہے كہ تيرانا میں اس قسم كا ايك شارٹ كورس ركھا جاۓ –انہو ںنے مزيد كہا كہ اس شارٹ كورس میں كتابت قرآن كی تاريخ ،ھنر و خطاطی كے علاوہ خط نسخ ،ثلث و تحريری سے بھی آگاہ كيا جاۓ گا-
انہوں نے كہا كہ اس شارٹ كورس كی كاميابی كے بعد دوسرے مراكز میں بھی ايسے ہی پروگرام تشكيل دیے جاﺋیں گے-

نظرات بینندگان
captcha