حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں ايك جديد٫٫ دارالحجہ ،،نامی ھال كی تعمير-

IQNA

حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں ايك جديد٫٫ دارالحجہ ،،نامی ھال كی تعمير-

11:46 - December 18, 2006
خبر کا کوڈ: 1514530
حرم رضوی گروپ: حرم مطہر میں دارلحجہ (عج) نامی ھال تعمير كيا گيا ہے جو ۱۵ ہزار مربع میٹر میں بنايا گيا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق دارلحجہ نامی ہال صحن انقلاب ،بست شيخ طوسی بست شيخ حر عاملی كے انڈر گراٶنڈ میں تعمير كيا گيا ہے-
نۓ سال كے آغاز میں اس ھال كا افتتاح كيا جاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha