مشہد مقدس كےجامعہ قاريان كے قاﺋم مقام جناب مجيد غلامی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ روزانہ ايك مختصر قرآنی پيغام ايس ايم ايس،موباﺋل پر شاﺋقين كے لیے ارسال كيا جاۓ گا-انہوں نے مزيد كہا كہ شاﺋقين اپنا موباﺋل نمبر جامعہ قاريان كو دے دیں تاكہ روزانہ قرآنی پيغام ان كے لیے ارسال كيا جاسكے-