پيغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كے موضوع پر آٹھ چھوٹی فلمیں بنائی ﮔﺋیں –

IQNA

پيغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كے موضوع پر آٹھ چھوٹی فلمیں بنائی ﮔﺋیں –

12:41 - December 18, 2006
خبر کا کوڈ: 1514575
فن گروپ: سال پيغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كی مناسبت سے ايك پرائيویٹ فلم ساز كمپنی نے آٹھ چھوٹی فلمیں بنائی ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے پيغمبر اعظم كی ياد منانے والی كمیٹی سے نقل كيا ہے كہ بليك ا ينڈ واﺋٹ سيمنا نامی كمپنی كے سربراہ نے كہا كہ سال پيغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كی مناسبت اور آنحضرت ۖ كی سيرت كی ترويج و تبليغ كے لیے ہماری كمپنی نے آٹھ مختصر فلمیں بنائی ہیں-
انہوں نے كہا كہ ان فلموں میں بعض فلمیں ان ناموں سے موسوم ہیں:متبرك با نام تو ،محمد ،نامہ ،

نظرات بینندگان
captcha