ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا علاقہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اس كورس میں داخلہ كا آغاز ۱۶ دسمبر سے ہوا اور كل يعنی ۲۷ دسمبر تك جاری رہے گا-
اس رپورٹ كے مطابق اس كورس میں ۱۸۱ گھنٹے كلاسیں منعقد ہوگی ،اس كورس میں ہر شخص شركت كرسكتا ہے اور اس كا داخلہ ٹيسٹ فروری ۲۰۰۷ كے اوائل يعنی اسلامی انقلاب كی سالگرہ كے ايام میں منعقد ہو گا-
قابل ذكر ہے كہ داخلہ ٹيسٹ كے بعد ۱۸ افراد اس كورس میں شركت كریں گے-