كوچكی جو كہ انجمن قرآن و نہج البلاغہ شہر خمين كے صدر ہیں نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓكہا كہ یہ كلاسیں گروپس كی صورت میں اس سال كے آخر تك جاری رہیں گی فی الحال نویں پارے كی تفسير بيان ہو رہی ہے ا س كے بعد دوسرے پاروں كی تفسير بيان كی جاۓ گی-
انہوں نے كہا كہ یہ كلاسیں حجة الاسلام سيد علی حسينی امام جمعہ شہر خمين كی موجودگی میں منعقد ہو رہی ہیں-
جناب كوچكی نے تصريح كی كہ یہ كلاسیں ہر اتوار كو چار سے ساڑھے پانچ بجے تك امام جمعہ خمين كے دفتر میں منعقد ہوں گی-