معاشرہ كی ترقی مومن و متدين اساتذہ كی مرھون منت ہے-

IQNA

13:13 - December 30, 2006
خبر کا کوڈ: 1516482

معاشرہ كی ترقی مومن و متدين اساتذہ كی مرھون منت ہے-

فكر ونظر گروپ: كسی بھی معاشرہ كی ترقی و كمال كا راز اساتذہ كی زحمات كا نتيجہ ہوتا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مغربی آذر بائيجان( خوئی )كے امام جمعہ حجة الاسلام والمسلمين سيد رضی شكوری نے اساتذہ كے ايك سيمينار سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ مومن و متدين اساتذہ كی نظام اسلامی میں اشد ضرورت ہے اور جو بھی كام انجام ديا جاۓ اس كے آغاز و انجام میں ہميشہ خدا كو ياد ركھا جاۓ-
آخر میں تعليم و تربيت كے ادارے كے سربراہ كريمی نے كہا كہ امام خمينی نے بھی تعليم كے ساتھ ساتھ تربيت پر بھی زور ديا ہے-

نظرات بینندگان
captcha