بين الاقوامی گروپ:معارف اسلامی كا آٹھواں مرحلہ جديد اسلوب كے ساتھ طلبہ كے لیے كراچی میں گورنمنٹ كے سكولوں میں پروفيسر امير الدين مھر جو كہ دعوة اكیڈمی كے صدر ہیں اور ادبيات اكیڈمی كے صدر جناب انور محمد پٹھان كی موجودگی میں شروع كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ادارہ فرھنگ و ارتباطات كے عمومی رابطے سے نقل كيا ہے كہ یہ تعليمی كورس كراچی كے خانہ فرھنگ كے ڈائريكٹر ڈاكٹر توسلی كے توسط سے شروع كيا گيا –