بوستان توحيد پبلشرز كے مدير مسعود معصومی نے قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ بوستان توحيد پبلشرز سے شائع شدہ كتابیں چھل حديث حضرت محمد ۖ ،چھل حديث حضرت علیۜ اور چھل حديث امام حسين بازار میں پہنچ چكی ہیں-
انہوں نے وضاحت كی كہ بوستان توحيد پبلشرز چھل حديث حضرت امام زمان ،ديوان شمس تبريز ، كليات نظامی اور شاھنامہ فردوسی كو عنقريب شائع كر رہا ہے –