آستانہ حضرت عبد العظيم میں آيت اللہ العظمی تبريزی كے چھلم كا انعقاد-

IQNA

13:43 - January 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1516823

آستانہ حضرت عبد العظيم میں آيت اللہ العظمی تبريزی كے چھلم كا انعقاد-

اعزازی نامہ نگار گروپ: حسن آذری :مرجع عالی قدر حضرت آيت اللہ العظمی حاج مرزا جواد تبريزی كا چھلم ۲۹ دسمبر ۲۰۰۶ كو حضرت عبد العظيم حسنی كے مزار پر منايا گيا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار نے آستانہ حضرت عبد العظيم كے خبر رساں ادارے سے نقل كيا ہے كہ اس مجلس سے جو نماز جمعہ سے پہلے منعقد ہوئی حجة الاسلام والمسلمين حاج سيد ابو القاسم شجاعی جو كہ ايران كے بہت بڑے خظيب ہیں )نے خطاب كيا-
اور نھم ذی الحجہ كو اسی آستانہ مقدس پر پر فيض دعا ءعرفہ كی بھی تلاوت كی گئی-
اس بر كت اور معنوی محفل میں احمد ابوالقاسمی نے قرآن مجيد كی تلاوت كی اور حجت الاسلام والمسلمين ھوشيار خرد كيش نے پر فيض دعاء عرفہ پڑھی-

نظرات بینندگان
captcha