ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق اس نورانی محفل كا انعقاد قرآنی ثقافت كی ترويج كے لیے عمل میں آيا ہے-اس محفل میں ملكی قاريوں میں سے كريم منصوری اور كچھ دوسرے بين الاقوامی قرآء نے شركت كی ہے-
كريم منصوری نے اس محفل میں سورہ واقعہ اور شمس كی تلاوت كا شرف حاصل كيا اس محفل كے اختتام پر كريم منصوری نے طلباء سے خطاب بھی كيا-
اور انہیں يورپی تہذيب كا راستہ روكنے كے لیے قرآنی تعليمات كو حاصل كرنے كی ضرورت پر زور ديا-