بين الاقوامی كانفرنس ٫٫محمد ۖ٬٬ كا كل تھائی لينڈ میں افتتاح ہو گيا ہے –

IQNA

بين الاقوامی كانفرنس ٫٫محمد ۖ٬٬ كا كل تھائی لينڈ میں افتتاح ہو گيا ہے –

13:03 - January 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1518038
اعزازی نامہ نگار گروپ:جمشيد غضنفری :تھائی لينڈ كے دارالحكومت بنكاك میں بين الاقوامی كانفرنس (محمدۖ) كل ۶ جنوری ۲۰۰۷ ء كو منعقد ہو رہی ہے- اس كانفرنس كا اہتمام بنكاك میں ايران كے ثقافتی مركز نے كيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)نے محيط سائٹ سے نقل كيا ہے كہ یہ بين الاقوامی كانفرنس بنكاك میں ايرانی ثقافتی مركز كی طرف سے تھائی لينڈ كے دارالحكومت میں منعقد ہو رہی ہے-
اس كانفرنس میں دينی اور مذھبی شخصيات اسلامی ممالك كو درپيش مسائل پر گفتگو كریں گی-
اس كے علاوہ اس كانفرنس میں حيات پيغمبراعظم ۖ ،احاديث نبوی اور پيغمبر اسلام كے جہاد كے موضوعات پر تحقيق كی جاۓ گی

نظرات بینندگان
captcha