بين الاقوامی گروپ:عيد غدير كی مناسبت سے انقرہ میں ايك عظيم الشان جشن كا اہتمام كيا گيا ہے-
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ جشن انقرہ میں خانہ فرھنگ ايران كے تعاون سے معنقد كيا جاۓ گا-اس جشن میں تقرير و فضائل اہلبيت و مولاء علی كی شان میں قصائد پڑھے جاۓ گا-