انقرہ میں عيد غدير كا عظيم الشان جشن منعقد كيا جاۓ گا-

IQNA

انقرہ میں عيد غدير كا عظيم الشان جشن منعقد كيا جاۓ گا-

14:36 - January 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1518064
بين الاقوامی گروپ:عيد غدير كی مناسبت سے انقرہ میں ايك عظيم الشان جشن كا اہتمام كيا گيا ہے-
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ جشن انقرہ میں خانہ فرھنگ ايران كے تعاون سے معنقد كيا جاۓ گا-اس جشن میں تقرير و فضائل اہلبيت و مولاء علی كی شان میں قصائد پڑھے جاۓ گا-
نظرات بینندگان
captcha