حج كے موقع پر ڈیڑھ ملين سے زيادہ قرآن مجيد كے نسخے تقسيم كیے گۓ-

IQNA

حج كے موقع پر ڈیڑھ ملين سے زيادہ قرآن مجيد كے نسخے تقسيم كیے گۓ-

12:56 - January 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1518416
بين الاقوامی گروپ:اس سال حجاج كرام میں ۱۶ لاكھ سے زيادہ قرآن مجيد كے نسخے تقسيم كیے گیے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے آئی آئی اين اے خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اتنی مقدار میں قرآن مجيد كے نسخے آستانہ حرمين شريفين كی طرف سے حجاج كرام كو ہدیہ كے طور پر دیے گۓ ہیں-
سركاری اعداد و شمار كے مطابق امسال ۲۳ لاكھ افراد حج بيت الله سے مشرف ہوۓ-

نظرات بینندگان
captcha