مصر میں ٫٫ مسجد ابن طولون ،، قديمی ترين عمارت ہے ـ

IQNA

مصر میں ٫٫ مسجد ابن طولون ،، قديمی ترين عمارت ہے ـ

13:24 - January 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1518785
بين الاقوامی گروپ: مسجد ابن طولون جو كہ احمد ابن طولون كے نام پر تعمير كی گئی ہے یہ مصر كی سب سے قديمی اسلامی تعمير ہے ـ
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجينسی (ايكنا) نے WIKIPEDIA، كی رپورٹ كے مطابق رقبے كے لحاظ سے یہ سب سے بڑی اسلامی تعمير ہے جو صلاح الدين ايوبی كے مقبرے كے قريب واقع ہے ـ یہ مسجد عثمانی حكومت كے نمائندہ احمد ابن طولون جس نے ۸۶۸ سے ۸۸۴ تك مصر میں حكومت كی ہے ـاس كے حكم سے بنائی گئی ہے ـ
نظرات بینندگان
captcha