قرآنی سرگرمياں گروپ: صوبہ خوزستان كے نامور قاريوں اور حفاظ كرام كی موجودگی میں مسجد سادات شہر طالقان میں ۱۱ جنوری كو ايك قرآن كی نورانی محفل كا انعقاد كيا گيا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی( ايكنا) شعبہ صوبہ خوزستان كے مطابق اس نورانی محفل میں ممتاز قاری اور حفاظ كرام شريك ہوۓ اور مختلف پروگرام منعقد كیےنيز ممتاز قاريوں كی تجليل كی گئی
اور انصار المہدی گروپ نے تواشيح (ملكر مذھبی قصائد پڑھنا)كا انعقاد كيا ۔