ملائشيا ٫،مديريت اسلام كی نگاہ میں ٬٬سيمينار كی ميزبانی كرے گا-
بين الاقوامی گروپ:بين الاقوامی سيمينار مديريت اسلام كی نگاہ میں ،كا انعقاد اس سال ملائشيا میں كيا جاۓ گا تاكہ اسلام میں مديريت كے نقائص كو دور كيا جا سكے۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی( ايكنا) نے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلام مديريت كی ضرورت پر بہت زور ديتا ہے اسی لیے ملائشيا كی يونيورسٹی نے توسعه بينك كے تعاون سے ايك سيمينار مديريت اسلام كی نگاہ میں كا انعقاد كيا ہے واضح رہے كہ اس سيمينار میں،نامور اسلامی مفكراور مدير شركت كریں گے-