دوحہ میں گفتگو اديان كے موضوع پر كانفرنس منعقد ہو رہی ہے-

IQNA

دوحہ میں گفتگو اديان كے موضوع پر كانفرنس منعقد ہو رہی ہے-

14:57 - January 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1519743
اعزازی نامہ نگار جمشيد غضنفری :۲۰ جنوری كو گفتگو اديان كے موضوع پر كانفرنس مختلف اديان كے مذھبی ماہرين كی شركت سے قطر كے دارالحكومت دوحہ میں منعقد ہو رہی ہے-
۰
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ امارات كے اعزازی نامہ كے المحيط سائیٹ كی رپورٹ كے مطابق یہ كانفرنس مختلف اديان كے مذھبی ماہرين اور شخصيات كی شركت سے ۲۰ جنوری سے ۲۲ جنوری تك قطر كے دارالحكومت میں منعقد ہو گی-
اس تين روزہ كانفرنس میں مذھبی ماہرين اور شخصيات مختلف اديان میں انسانوں كے درميان روابط انسان كے بارے میں اديان كے نظريات كے حوالے سے تحقيق ،مختلف اديان كی نظر میں انسان كے حقوق كے بارے میں گفتگو كریں گے-
اسی طرح اس كانفرنس میں ابھی تك دنيا كے مختلف علاقوں سے ۲۰۰ اسلامی شخصيات كو اس كانفرنس میں شركت كے لیے دعوت دی جا چكی ہے-

نظرات بینندگان
captcha