ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)IINA خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآنی مقابلے ۱۵۰ طلباء اور طالبات كے درميان عليحده عليحدہ منعقد ہو نگے اور پوزيشن لينے والے افراد كو بہترين انعامات سے نوازا جاۓ گا-
گامبيا میں ۵۰ طلباء اور چاد میں ۱۰۰ طلباء حفظ قرآن كے مقابلہ میں شركت كریں گے-