ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ برطانوی اخبار روزنامہ ٹيليگراف سے نقل كيا ہے كہ ايك سروے كے مطابق برطانوی مسلمان قرآنی اور اسلامی قوانين كے تحت زندگی گذارنے میں دلچسپی ظاہر كی ہے ا س سروے میں ۴۰ فيصد كی تعداد ۱٦ سال سے ۲۴ سال تك كے درميان تھی جنھوں نے اسلامی قوانين كے تحت زندگی گذارنے میں تمايل ظاہر كيا ہے –
اس سروے میں ۵۸ فيصد مسلمانوں كا خيال ہے كہ دنيا میں حالیہ مشكلات غرب كی استعماری اور استكباری فكر كے باعث ہیں-