ايران كے شمالی صوبہ مازنداران میں پہلے قرآنی ميوزيم كی تاسيس-

IQNA

ايران كے شمالی صوبہ مازنداران میں پہلے قرآنی ميوزيم كی تاسيس-

12:46 - February 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1525494
فن گروپ:یہ قرآنی ميوزيم آمل شہر میں واقع مقبرہ مير بزرگ كی تاريخی عمارت كے ساتھ تعمير كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مازندران نے رپورٹ دی ہےكہ اس صوبہ كے بعض حكومتی عہدہ داروں نے اس پہلے قرآنی ميوزيم كی تاسيس كے منصوبے كی منظوری دے دی ہے-
جس میں قرآن كے علاوہ قلمی نسخہ جات بھی ركھے جائیں گے اميد كی جا رہی ہے كہ اس ميوزيم كا آئندہ سال تك افتتاح ہو جاۓ گا-
مذكورہ مقبرہ كی عمارت آٹھویں صدی ھجری كی تعميرات میں سے ہے جس كا ۷۰ فی صد حصہ دوبارہ تعمير كيا جا چكا ہے-

نظرات بینندگان
captcha