انڈونيشياء میں قرائت قرآن میں مہارت كا قانون منظور-

IQNA

انڈونيشياء میں قرائت قرآن میں مہارت كا قانون منظور-

12:57 - February 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1525502
بين الاقوامی گروپ: انڈونيشيا كے صوبہ مغربی سو ماترا كی اسمبلی میں قرائت قرآن میں مہارت كے لازمی ہونے كا قانون پاس ہو گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے جكارتا پوسٹ اخبار سے نقل كيا ہے كہ اس قانون كی بنا پر جو آئندہ عيسوی سال سے لازم الاجراء ہے پرائمری سے ھائی سكول تك كے طلباء اور شادی سے پہلے دولہا اور دلہن كے لئے قرآن كی صحيح قرائت كی تعليم ضروری ہے –
اس صوبائی اسمبلی كی ايك ممبر گاسپاردی گاس نے اس قانون سازی كا سبب اس صوبے میں مسلمان اكثريت كا وجود قرار ديا كيونكہ اس صوبے میں ۴۵ لاكھ كی آبادی ہے جس میں ۹۸ فی صد افراد مسلمان ہیں-

نظرات بینندگان
captcha