بغداد كے شيعہ نشين محلے میں اہلسنت و الجماعت كی مسجد كا افتتاح كيا گيا-

IQNA

بغداد كے شيعہ نشين محلے میں اہلسنت و الجماعت كی مسجد كا افتتاح كيا گيا-

17:20 - February 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1525852
بين الاقوامی گروپ: بغداد كے شيعہ نشين علاقے صدر سٹی میں شيعہ اور سنی كی بڑی تعداد كے ساتھ ۲۲ محرم الحرام كو مسجد كا افتتاح كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے K W X T سے نقل كيا ہے كہ بغداد كے سياسی عہدے داروں كا كہنا ہے كہ اس مسجد كے افتتاح سے شيعہ اور سنی كے درميان مزيد خوشگوار تعلقات پيدا ہو جائیں گے اس مسجد میں پہلی نماز جماعت ايك سنی عالم دين نے پڑھائی مسجد كے افتتاح كے موقع پر ايك شيعہ سياسی لیڈر جناب احمد غلابی نے كہا كہ جو اہلسنت صدر سٹی چھوڑ كر چلے گۓ تھے وہ اپنی رہائش پر واپس لوٹ آئیں-

نظرات بینندگان
captcha