بين الاقوامی گروپ: كويت میں قرآنی كاركردگی انجام دينے والوں كا پہلا سيمينار بيت القرآن كے عنوان سے افتتاح كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق سيمينار كاآغاز ۲۲ محرم الحرام كو ہوا جس كا سلسلہ تين دن تك جاری رہے گا-
سيمينار كا افتتاح سعودی عرب كے دو دانشمند شيخ احمد الديوس اور ابراہيم بن صالح كی تقرير كے ساتھ كيا گيا-