فلسطينی جہاد اسلامی تنظيم كی رائس كودھمكی -

IQNA

9:45 - February 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1526485

فلسطينی جہاد اسلامی تنظيم كی رائس كودھمكی -

بين الاقوامی گروپ:فلسطين كی جہاد اسلامی تنظيم نے امريكی وزير خارجہ رائس كو رمضان شلح پر قاتلانہ حملہ ہونے كی صورت میں دھمكی دی-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے عربی اخبار شرق الاوسط سے نقل كيا ہے كہ رائس نے حال ھی میں ڈاكٹر رمضان شلح كو قتل كرنے كے لیے ۵ ملين ڈالر كا انعام ركھا ہے-
جہاد اسلامی تنظيم كے اراكين نے كہا ہے كہ وہ اپنی پوری توانائی كے ساتھ ڈاكٹر رمضان شلح كی حفاظت كریں گے اور اگر انہیں ذرہ برابر كوئی نقصان پہنچا تو ہم شدت كے ساتھ اس كا مكمل جواب دیں گے-

نظرات بینندگان
captcha